the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،31اگسٹ(ایجنسی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج دہلی سیکرٹریٹ میں منعقد ایک رنگا رنگ تقریب میں ریو اولمپک میں میڈل جیتنے والوں میں، پی وی سندھو اورساکشی ملک کو انعام سے نوازا۔
دہلی حکومت نے ریو اولمپک سلور فاتح اور



بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو کو دو کروڑ روپے کا نقد انعام دیا جبکہ کشتی کے لئے کانسی کا تمغہ حاصل کرنے والی ساکشی ملک کو ایک کروڑ روپے کا نقد انعام دیا گیا۔

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا، "آپ لوگوں نے ہندوستان میں خواتین، نوجوانوں اور کھلاڑیوں کے لئے اعلی معیار حاصل کرلیا ہے مجھے بہت خوشی ہوئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.